30 جنوری 2015 - 11:32
البشمرکۃ فورس کاموصل میں داعش کے مرکزپرحملے،30دہشت گردہلاک

گزشتہ رات گئے البشمرکۃ فورس نے موصل کاعلاقہ "اِسکی" میں دہشت گرتنظیم داعش کے ٹھکانوں پرحملے کرکے30مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کیاہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینویٰ میں موصل کے مقام پر البشمرکۃ فورس نے رات گئے30مسلح دوہشت گردوں کوہلاک کیاہے، جبکہ دوسری جانب صوبہ الانبارمیں اتحادی ممالک کی جانب دہشت گردتنظیم کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں16دہشت گردجبکہ10زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

.......

/169